the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے وزیر گنٹا سرینواس نے آج تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آندھرا پردیش ریاست کی تنظیم جدید بل میں موجود قانون کے مطابق ایمسیٹ امتحان



کو مشترکہ طور پر منعقد کریں ۔ انہوں نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے انفرادی طور اس امتحان کے انعقاد پر اعتراض ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں گورنر اور مرکزی حکو مت سے نمائندگی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.